میئر نیویارک ظہران ممدانی کے گھر کے باہر دھماکا خیز مواد برآمد
نیویارک(زیبائے پاکستان)نیویارک پولیس کے مطابق میئر نیویارک ظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والے احتجاج کے دوران دھماکا خیز ڈیوائس برآمد ہوئی ہے جس کے بعد 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے…
