ڈیلی آرکائیو

اگست 9, 2026

حافظ نعیم نے 9 اگست کو وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان واپس لے لیا

لاہور(زیبائے پاکستان)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم نے 9 اگست کو ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان واپس لیتے ہوئے 16 اگست 2026 کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زیر صدارت دھرنوں…

بلوچستان کے تین اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے تین اضلاع ژوب، لورالائی اور سبی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں میونسپل کمیٹیز اور یونین کونسلز کی 6 جنرل نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق دوسرے مرحلے کے ان انتخابات…

پیٹرول مہنگا ہے لیکن قلت کہیں آنے نہیں دی، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے، اس کے بعد ایک بڑی سرمایہ کاری آئے گی جب کہ محدود وسائل کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دینے اور…

پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا، دوبارہ مک مکا ہو سکتا ہے، خواجہ آصف نے میر رضا قتل کیس پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح میر رضا قتل کیس میں cover up ثابت ہو رہا ہے اور حقائق سامنے آرہے ہیں، پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ…

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا

لاہور(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا اچانک دورہ کیا اور ایئرپورٹ پر مسافروں کے امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔ نجی ٹی وی چینل’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے امیگریشن…

اسماء جتک کو دھمکیوں اور اہل خانہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) حکومت بلوچستان نے اسماء جتک کو مبینہ دھمکیوں اور ان کے اہل خانہ کے قتل کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے باقاعدہ انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ اس حوالے سے کمیٹی کے قیام کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق کمشنر…

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

لاہور(زیبائے پاکستان)دریاؤں اور برساتی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا، ڈی جی خان اور راجن پور کے پہاڑی نالوں میں کم سے درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سما…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15خوارج جہنم واصل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آپریشن ردالفتنہ3 کےتحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 15خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور…

مریم نواز سے ایم پی ایز کی ملاقات، سیاسی امور، عوامی فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وہاڑی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں محمد یوسف کسیلہ، ملک نوشیر انجم لنگڑیال، میاں محمد ثاقب خورشید اور محمد نعیم اختر خان بھابھہ شامل تھے، ملاقات کے دوران…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، اسلام آباد کو برقی قمقموں، اسکرینز سے سجادیا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو خصوصی طور پر برقی قمقموں، قومی پرچموں اور ایل ای ڈی اسکرینز سے سجا دیا گیا۔ شاہراہ دستور پر پاکستان، ترکیہ…