ڈیلی آرکائیو

اگست 9, 2026

مقامی اخبارات کو اشتہارات کی تقسیم اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے۔ بی۔ایم۔ایف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میڈیا فورم نے مدیرِ اخبارات اور معروف صحافی سید انور شاہ کی جانب سے صوبائی حکومت کی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی اور اشتہارات کی تقسیم کے موجودہ طریقہ کار کے خلاف متعلقہ حکام کو لیگل نوٹس بھجوائے جانے کا بھرپور خیرمقدم…

قلات: پرنس آغا محی الدین مارکیٹ میں چوری کی واردات، لاکھوں روپے کا سامان چوری

قلات(زیبائے پاکستان) پرنس آغا محی الدین مارکیٹ میں چوری کی واردات، لاکھوں روپے کا سامان چوری قلات کے پرنس آغا محی الدین مارکیٹ میں گزشتہ شب چوری کی واردات کے دوران نامعلوم چور ہوٹل اور ملا فضل نسوار اینڈ جنرل اسٹور کے گودام کے تالے توڑ کر…

سیاست کا وہ شطرنجی کھیل جس میں مہرے اپنے ہی تھے

احمدخان اچکزئی محمود قزلباش کی ریشہ دوانیوں سے ہمیں اپنی ہی قوم شمشوزئی سے لڑایا گیا، جس کے نتیجے میں میرے چچا حاجی دولت خان اور ان کے بیٹے داؤد مارے گئے۔ اس کے بعد محمود قزلباش نے جام غلام قادر، جو اُس وقت وزیرِاعلیٰ بلوچستان تھے، کو…

راولپنڈی میں” پاکستان ویمن لیڈرز” پروجیکٹ کے تحت ضلعی اورینٹیشن سیشن کا انعقاد

راولپنڈی (زیبائے پاکستان )8 اگست 2026ء: پاکستان ویمن لیڈرز (PWL) پروجیکٹ کے تحت ایس ایس ڈی او (SSDO) کی جانب سے TDEA، UN Women اور یورپی یونین (EU) کے تعاون سے ضلع راولپنڈی میں ضلعی اورینٹیشن سیشن کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔ سیشن میں…

سلامتی کونسل کی جانب سے حوثیوں کے حملوں کی مذمت، سعودی عرب کا خیر مقدم

ریاض (زیبائے پاکستان)یو این سلامتی کونسل کی جانب سے حوثیوں کے حملوں کی مذمت کے بیان پر سعودی عرب نے خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ارکان کی جانب سے حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت کے بیان کا خیر مقدم کرتے…

100 سے 40,000 روپے تک کے پرائز بانڈز! فائلرز اور نان فائلرز کے لیے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان میں پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے انعامی رقم پر ٹیکس کٹوتی سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پرائز بانڈز شہریوں کی محفوظ ترین سرمایہ کاری اور بچت کے مقبول ذرائع میں سے ایک…

خصوصی الاؤنس 10 ہزار اور پنشن میں بھی اضافہ! کن سرکاری ملازمین کو ملے گا؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ خصوصی الاؤنس اور پنشن میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے نواب شیر کے مطابق محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے خصوصی کنوینس الاؤنس…

ملک میں گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے 36 فیصد نمونے غیر معیاری نکل آئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے معیار سے متعلق تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے، نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے مطابق 491 نمونوں میں سے 176 ٹیسٹ غیر معیاری نکلے، جو مجموعی نمونوں کا تقریباً 36 فیصد بنتے ہیں۔…

سونے اور چاندی کی قیمتیں آسمان کی بلندی پر! جانیں اتوار 9 اگست کی صبح کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز اتوار 9 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 536 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ آج ہفتہ وار تعطیل کے باعث یہ نرخ کل سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے۔ آل پاکستان…

برطانوی پاؤنڈ 379، کینیڈین ڈالر 202 کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یو اے ای درہم سمیت دیگر اہم کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ 9 اگست 2026 کو صبح 8 بج کر 22 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے فاریکس ریٹس کے مطابق…