ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 9, 2026

گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، کونسے صارفین متاثر ہوں گے؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے توانائی کے شعبے میں عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط پر عملدرآمد تیز کر دیا۔ گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرکے صرف مستحق صارفین کو ہدف بنانے کی تیاری شروع ہوگئی۔ آئی ایم ایف کے…

جلد سماعت کی درخواست کے ساتھ ٹھوس جواز ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سپریم کورٹ کے وکلا کے ساتھ نشست میں سائلین کی آسانی کے لیے عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف جسٹس نے کہا اب فیکسیشن پالیسی کے برعکس کوئی کیس مقرر نہیں ہوسکتا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ…

کنگ خالد ایئرپورت پر حملوں میں 3 سعودی شہری جاں بحق، طیارہ تباہ

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق کنگ خالد ایئرپورت پر دو حملوں میں 3 سعودی شہری جاں بحق ہوئے جبکہ ایئرپورٹ پر کھڑا طیارہ تباہ ہوا جس میں 2 مسافر بیٹھے ہوئے تھے۔ اعلامیے کے مطابق پہلا حملہ ایئرپورٹ کی تنصیبات پر اور…

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے گریز کا مشورہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات مشاورتی اجلاس کے بعد سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کے…

پی آئی اے کا ریاض کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان سے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک جانے والے مسافروں کی سفری مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ علاقائی صورتحال کے اثرات فضائی آپریشن پر بھی پڑ رہے ہیں، جس کے پیش نظر پاکستان…

امن کا نوبیل انعام 2026، جنوبی افریقی جج ناوی پلّے کے نام

جنوبی افریقہ(زیبائے پاکستان)جنوبی افریقہ کی معروف جج ناوانتھیم ناوی پلے کو بین الاقوامی قانون اور امن کے فروغ کے لیے خدمات انجام دینے پر 2026 کے نوبیل امن انعام سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوبیل کمیٹی کے مطابق ان کی زندگی انسانی حقوق کے…

’ہم سب کو ایک نہ ایک دن جانا ہے‘، نانا پاٹیکر کی موت سے قبل تقریب میں شرکت کی آخری ویڈیو وائرل

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارت کے نامور آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر کی موت سے قبل ان کی ایک تقریب میں شرکت کی آخری ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نانا پاٹیکر گزشتہ روز گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، ان کی اچانک موت پر ان کے…

دکی: نانا صاحب زیارت سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب، ایک مزدور کی لاش پہلے برآمد ہوئی تھی

دکی(زیبائے پاکستان) نانا صاحب زیارت سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب، ایک مزدور کی لاش پہلے برآمد ہوئی تھی دکی کے علاقے نانا صاحب زیارت میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب ہو کر محفوظ مقام پر پہنچ گئے۔ تفصیلات…

پنجاب میں گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری، فٹنس سرٹیفکیٹ پر ریلیف مل گیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے پرائیویٹ گاڑیوں کے مالکان کو فٹنس سرٹیفکیشن کے حوالے سے بڑا ریلیف دے دیا۔ ریلیف کے تحت فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اسے 15 اکتوبر سے بڑھا کر 15 نومبر کر دیا گیا…

انسٹاگرام کا نیا اے آئی فیچر متعارف، اب چند الفاظ سے اپنا گانا بنائیں

نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹاگرام نے صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے اب چند الفاظ، کسی خیال یا اپنی لکھی ہوئی شاعری کو مکمل گانے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ آزاد ڈیجیٹل نیوز کے مطابق، انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں…