سرکاری کالجوں کے دوروں کے موقع پر سیکرٹری کو اجرک، سندھی ٹوپی،گلدستے اور دیگر تحائف دینے پر پابندی
کراچی(زیبائے پاکستان) محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے سیکرٹری کالج ایجوکیشن کے سرکاری کالجوں کے دوروں کے موقع پر اجرک، سندھی ٹوپی، گلدستے، یادگاری اشیاء اور دیگر ہر قسم کے تحائف پیش کرنے پر پابندی عائد کردی۔
محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے 6…
