ڈیلی آرکائیو

مارچ 12, 2026

پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان 9 مئی کیس میں گرفتار

لاہور(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کو 9 مئی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق کلیم اللہ خان 9 مئی کے مقدمے میں مرکزی ملزم ہیں اور انہیں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیا جا…

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے…

عمان پر حالیہ حملوں کے بعد پاکستان کا اظہارِ یکجہتی، سفارت کاری کی بحالی پر زور

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے مشرق وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں تیزی سے بدلتی اور سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔…

وزیراعلیٰ پنجاب اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

لاہور(زیبائے پاکستان)احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں ڈی جی نیب کو فوری ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی درخواست…

معروف اداکارہ نے بھارتی ٹیم کے کپتان سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ ردھیما پنڈت نے انڈین ٹیم کے کپتان شبمن گل سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ کرکٹرز اور فلم یا ٹی وی ستاروں سے متعلق افواہیں اکثر سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیل جاتی ہیں اور ایسا ہی کچھ ٹی وی اداکارہ…

ڈی آئی خان؛ فورسز اور امن کمیٹی کے مشترکہ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 4 گرفتار

ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)لکی مروت پولیس، سی ٹی ڈی اور امن کمیٹی نے تختی خیل کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی ہدایت پر کی گئی جس کے لیے بکتر بند گاڑیوں کے…

شیخ رشید کی عمرہ روانگی سے متعلق کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ روانگی سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں اپیل کی سماعت ڈویژن بینچ…

عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت ، پی ٹی آئی وکلا کے دلائل جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو سماعت کر رہے ہیں۔ بانی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ عدالت کے سامنے پیش…

بھارتی کرکٹ پریزنٹر نے نامور اداکارہ سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارت کے کرکٹر پریزینٹر واداکار گورو کپور اور نامور اداکارہ کرتیکا کامرا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادی کی تقریب میں معروف شخصیات نے شرکت کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کرتیکا کامرا اور گورو کپور بدھ…

شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے دا ہنڈریڈ آکشن سے ایک روزہ قبل دستبرداری اختیار کی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…