ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 12, 2026

کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، حادثہ کوئٹہ کے علاقے…

سوشل میڈیا پر قبائلی دھونس دھمکیاں اور ہمارا بکھرتا معاشرہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کس راستے پر لے…

ذرا جرأت کے ساتھ تحریر: میر اسلم رند دوستوں میں اکثر کالم بلوچستان کے مسائل یا اپنے معاشرے کے اصلاح کے لئے لکھتا ہوں اور روزانہ تین سے 4 گھنٹے لگتے ہیں لکھنے اور شیئر کرنے میں جب فیس بک پر ایسے ویڈیوز دیکھتا ہوں تو دکھ ہوتا ہے تاریخ…

محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی، اسلام آباد سے لاہور تک کن شہروں میں بارش ہوگی؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ بالائی علاقوں، آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب ملک کے…

نیلم منیر نے بیٹے کے ساتھ پہلی تصویر شیئر کردی، نام بھی سامنے آگیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی، اداکارہ نے خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ اس سے قبل میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ نیلم منیر اور ان کے شوہر محمد راشد…

روٹی بھی پہنچ سے باہر ! ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پرلگ گئے

لاہور(زیبائے پاکستان )ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں اور سرکاری نرخوں پر فراہمی کے مسائل نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں چکی کا آٹا 200 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے، جبکہ فائن آٹے…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 اکتوبر کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سرمایہ کاروں کی نظریں رواں ہفتے امریکا کے اہم معاشی اعداد و شمار پر مرکوز ہیں، جن سے شرح سود کے حوالے سے امریکی مرکزی بینک کی آئندہ…

محمد رضوان معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ میں دیکھ کر خوشی سے نہال، کیا کہا؟

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے معاذصداقت کو پاکستان کیلئے کھیلتے ہوئے دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معاذ صداقت کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ یہ کل کی…

دہشتگردی دُنیا کا سب سے بڑا چیلنج، فیلڈ مارشل کی قیادت میں روزانہ آپریشنز کیے جا رہے ہیں، نائب…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشتگردی دنیا اور خطے کا سب سے بڑا چیلنج ہے جس کا پاکستان نے انتہائی شجاعت اور مضبوطی سے مقابلہ کیا اور ابھی بھی کر رہا ہے۔ خیبر پختونخوا کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی! فی بیرول 91 ڈالر کی سطح پر

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں پیر کے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی بنیادی وجہ روس سے ڈیزل کی اضافی فراہمی کی توقعات ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.54 ڈالر یعنی 1.47 فیصد…

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کمزور! جانیے 12 اکتوبر کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دییے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کا نرخ 277 روپے 60 پیسے جبکہ فروخت کا نرخ 278 روپے 20 پیسے ریکارڈ…