ڈیلی آرکائیو

اگست 13, 2026

رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ نے ان سے متعلق ایک بڑا انکشاف کر دیا۔ ایمان فاطمہ نے اپنے بھائی عون شیخ کے حالیہ وی لاگ میں یہ انکشاف کیا کہ انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر سابق شوہر کی جانب سے ہتک عزت…

پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلیے برطانیہ جائیں گے، اسکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) برطانیہ کی چیوننگ اور کامن ویلتھ اسکالرشپس کے تحت 33 پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے برطانیہ روانہ ہوں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں منتخب اسکالرز کے اعزاز میں پری ڈپارچر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس…

کور کمانڈر بلوچستان کا پنجگور کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کور کمانڈر بلوچستان نے ضلع پنجگور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک فوج کے تعاون سے مکمل ہونے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ کور کمانڈر بلوچستان نے بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت مکمل ہونے والے جناح آئی ٹی حب…

سونا غریب کی پہنچ سے دور! چاندی کی قیمت بھی آسمان پر! جانیے 13 اگست کی صبح فی تولہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز جمعرات 13 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 63 ہزار 936 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسویسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا…

یورو 325، پاؤنڈ کی 379 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)غیر ملکی کرنسی کی قیمتوں میں آج 13 اگست 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں مختلف نرخ ریکارڈ کیے گئے۔ صبح 8 بجے جاری ہونے والے نرخوں کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278.60 روپے اور قیمت فروخت 278.75…

پانچ ارب روپے کا انوکھا منصوبہ! پنجاب کی جیلوں کا انتظام ہوگا مصنوعی ذہانت کے اشاروں پر

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب کی جیلوں کا نظام اب ڈیجیٹل اور فول پروف سکیورٹی کے حصار میں جانے کو تیار ہے کیونکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے سیف جیل منصوبے پر کام انتہائی تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اس انقلابی اقدام کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے…

پاکستانی نژاد کارڈ کے حاملین کےلیے خوشخبری، پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی نژاد کارڈ (پی او سی) کے حاملین پاکستان کے حج کوٹے سے حج کرسکیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ذرائع کے مطابق پی او سی ہولڈرز کے لیے پاکستان کے مجموعی حج کوٹے کا صرف ایک فیصد مختص ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی…

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں ربیع الاول کے چاند کی رویت کے لئے مرکزی رویت ہلال…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور سمیت پنجاب بھر میں 15 اگست تک موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے الرٹ کے مطابق لاہور، قصور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاءالدین، گجرات،…