حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ ہوں گے، ہڑتال چھٹے روز بھی جاری
کراچی(زیبائے پاکستان) حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان آج کراچی مین مذاکرات ہوں گے، مذاکرات کے دو دور اب تک ناکام رہے جس کے باعث ملک بھر میں ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔
صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کا ویڈیو پیغام…
