ڈیلی آرکائیو

اگست 16, 2026

طاقت کا ہتھکنڈہ، جَبر اور ہراس کا طلسم

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، میرے خیال میں لوگوں کو قابو میں رکھنے کے دو طریقے ہیں۔ سب سے پہلے، لوگوں کو ڈرانا، اور دوسرا، ان کے حوصلے پست کرنا۔ ایک غیر تعلیم یافتہ، صحت مند اور پر اعتماد قوم پر حکومت کرنا مشکل ہوتا ہے اور میرے…

سنی دیول نے کرتارپور دورے کے دوران پاکستانیوں سے ملاقات کا تجربہ بیان کردیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے کرتارپور راہداری کے دورے کے دوران پاکستانیوں سے ہونے والی ملاقاتوں اور ملنے والی محبت کا تذکرہ کیا ہے۔ سنی دیول ان دنوں اپنی نئی فلم ’بٹوارہ (1947)‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو…

پاکستان کو سب سے زیادہ ریوینیو دینے والے کراچی کی صورتحال ہی خراب ہے: فاروق ستار

کراچی (زیبائے پاکستان)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان کو سب سے زیادہ ریوینیو دینے والے کراچی کی صورتحال ہی خراب ہے۔ انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بقاء اور سالمیت اب مزید…

اگر صوبے بنانا غداری تھا تو آئین میں اس کا ذکر کیوں موجود ہے، خالد مقبول

کراچی (زیبائے پاکستان)چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا ہے کہ اگر صوبے بنانا غداری تھا تو آئین میں اس کا ذکر کیوں موجود ہے، آبادی کے لحاظ سے صوبے بننے چاہئیں۔ چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے پریس…

آن لائن فراڈ میں ملوث 284 غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آن لائن فراڈ میں مبینہ طور پر ملوث 284 غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے 284 غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کردیے ہیں، گرفتار غیرملکیوں کے لیے 15 روزہ ون ٹائم…

مسافر طیاروں کی نئی اور مہنگی نشستوں میں بڑی خرابی، پیسے ضائع ہونے سے کیسے بچائیں؟

یورپ (زیبائے پاکستان)ایک بالکل نیا اور شاندار جہاز، یورپ کی مشہور ایئرلائن اور بزنس کلاس کی انتہائی آرام دہ نشستیں۔ کوئی بھی مسافر ان پر بیٹھنے کا خواب دیکھ سکتا ہے، لیکن اگر آپ کو بتایا جائے کہ ان شاندار نشستوں پر بیٹھنے کی اجازت ہی نہیں…

ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی، 16 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی، سونے کی نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار سے بھی گرگئی۔ ہفتے کے روز جاری کردہ سونے کے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل…

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 16 اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…

مقتدرہ نے حکومت سے صوبوں کے معاملے پر گفتگو نہیں کی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مقتدرہ نے ابھی تک حکومت سے صوبوں کے معاملے پر کوئی گفتگو نہیں کی، نہ ہی یہ معاملہ ابھی تک کابینہ یا پارلیمنٹ میں زیر بحث آیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے…

نیٹلی بیکر کا دورہ لاہور، پاک امریکا معاشی تعلقات اور مصنوعی ذہانت میں شراکت داری بڑھانے پر زور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے 11 سے 12 اگست تک لاہور کے دورے کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے…