ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 16, 2026

سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچے سے مبینہ ذیادتی کے ملزم کی ضمانت مسترد کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچے سے مبینہ ذیادتی کے ملزم کی ضمانت مسترد کردی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ پانچ سالہ بچے سے ذیادتی اسکول میں ہوئی، یہ کچھ ہوا وہ صحیح نہیں ہے، ایسے ملزمان کے ساتھ نرمی نہیں رکھی…

اینڈرائیڈ فون سے اب کمپیوٹر شٹ ڈاؤن اور ری اسٹارٹ کرنا بھی ممکن ہوگا

نیویارک(زیبائے پاکستان)مائیکرو سافٹ کی ایپ ’لنک ٹو ونڈوز‘ میں نئے فیچرز شامل کیے جا رہے ہیں، جن کی مدد سے صارفین اپنے اینڈرائیڈ فون کے ذریعے دور بیٹھے ونڈوز کمپیوٹر کو بند یا دوبارہ شروع کرسکیں گے۔ اس سے قبل یہ ایپ فون اور کمپیوٹر کو آپس…

پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دہشتگردی کو سپورت نہیں کرتی، ہم اس جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات اور سابق…

گاجر پسند نہیں تو انگور آزمائیں، آنکھوں کی صحت کے لیے ممکنہ فوائد

سنگاپور(زیبائے پاکستان)آنکھوں کی صحت کے لیے گاجر کے استعمال کا ذکر عام ہے، تاہم ایک نئی تحقیق میں انگور کھانے کے ممکنہ فوائد بھی سامنے آئے ہیں۔ سنگاپور میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق انگور میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس آنکھوں کی صحت سے متعلق…

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلیے مائیک ہیسن کو نئی ذمہ داریاں ملنے کا امکان

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی اضافی ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق مائیک ہیسن ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری بھی سنبھال سکتے ہیں۔…

پشاور اسکول سانحہ، 30 بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج

پشاور(زیبائے پاکستان) دیر کالونی اسکول میں چھت گرنے سے بچوں و خاتون ٹیچر کی ہلاکتوں اور 52 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ آغہ میر جانی شاہ میں درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق اسکول کی عمارت میں ناقص میٹریل استعمال کیا…

ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے اور امریکی زمینی فوج تعینات کرنے کے امکانات مسترد کردیے تاہم امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون ایران کی توانائی تنصیبات اور جوہری مراکز کو نشانہ بنانے کے…

پشاور: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا، اہلکار شہید

پشاور(زیبائے پاکستان) دہشت گردوں کے پولیس پوسٹ پر حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں ایک بہادر کانسٹیبل جامِ شہادت نوش کر گیا۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق گزشتہ رات حسن خیل کی سپین میلہ پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جہاں ڈیوٹی…

پشاور اسکول سانحے میں جاں بحق تمام بچوں کی شناخت مکمل

پشاور(زیبائے پاکستان) لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دیر کالونی اسکول سانحے کے تمام جاں بحق بچوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں لائی جانے والی 32 بچوں اور ایک ٹیچر کی لاشوں کو شناخت کے بعد باقاعدہ ورثا کے حوالے کر…

پشاور میں پولیس کی بروقت کارروائی، 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور(زیبائے پاکستان) پشاور کے گنجان آباد علاقے یکہ توت میں بم کی موجودگی کی اطلاع پر ایس ایچ او یکہ توت اور بی ڈی ایس اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔ ایس پی سٹی پشاور شاہد عدنان اور ایس ایچ او یکہ توت ریاض آفریدی کی نگرانی…