ڈیلی آرکائیو

اگست 17, 2026

بلوچستان میں سیکیورٹی فوسرز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنۃ الہندستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع…

ایک ایم فل سند یافتہ خاتون خودکش حملہ آور بنے تو کوئی وجہ تو ہے – سابق وزیر اعظم پاکستان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایک خاتون جس کے پاس ایم فل کی سند ہو، شادی شدہ ہو اور اس کے بچے بھی ہو۔ اس کا خاوند اچھی نوکری کرتا ہو جبکہ خاتون خود بھی اچھی تنخواہ لیتی ہو۔ اس خاتون کے والدین تعلیمی اداروں میں ہو اور وہ خودکش حملہ بنتی ہے تو…

بلوچستان بھر میں یومِ آزادی کی تقریبات قومی جوش و جذبے سے منائی گئیں

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان بھر میں جشنِ آزادی کی تقریبات بھرپور قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے ساتھ منائی گئیں۔ یومِ آزادی کی مناسبت سے بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد،…

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ موجودہ سیزن ان کے شاندار کیریئر کا آخری سیزن ثابت ہوسکتا ہے۔ رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکنہ طور پر فٹبال میں ان کا آخری سال ہے اور وہ کھیل کو…

پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری

کراچی(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ لاہور میں چیئرنگ کراس مال روڈ پر وزیر اعلیٰ ہاوس کے باہر کارکنان دھرنے کے پنڈال میں موجود ہیں۔ کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں گورنر ہاؤسز کے باہر بھی…

سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا نیا دفاعی اتحاد، ٹرمپ نے مکہ معاہدے کو ’بڑا اور اہم قدم‘ قرار دے دیا

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے خطے میں ایک نئے سیکیورٹی اتحاد کی بنیاد رکھ دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ’’بڑا، جرات مندانہ اور اہم پہلا…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں اہم قانون سازی سمیت مکہ امن معاہدے پر متفقہ قرارداد پیش ہوگی جبکہ نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی، 17 قوانین منظوری کے لیے پیش کیے…

صوابی میں پانچ افراد کے ڈوبنے کا واقعہ، باپ، دو بیٹوں اور ایک نوجوان کی تلاش جاری

پشاور(زیبائے پاکستان) ضلع صوابی میں ہنڈ کے مقام پر دریائے سندھ سے ایک لاش نکال لی گئی، باپ، دو بیٹوں اور ایک نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ امدادی ادارے کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے افراد دریائے سندھ کے ٹھںڈے پانی اور…

خیبرپختونخوا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کے بعد حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق خیبر، کرم، مانسہرہ، ملاکنڈ، شانگلہ، اپر چترال اور باجوڑ میں حلقہ بندیاں مؤخر…