ڈیلی آرکائیو

نومبر 18, 2026

بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ا س سلسلے میں سی پی…

پاکستان کے غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 4 ماہ کے دوران 157 فیصد اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کو رواں مالی سال 2026-27 کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران غیر ملکی قرضوں اور مالی معاونت کی مد میں مجموعی طور پر 5 ارب 89 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 157 فیصد زیادہ ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ…

قومی بچت اسکیموں کے منافع میں رد و بدل، نئی شرحوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قومی بچت کے ادارے نے مختلف اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن میں بعض سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس کے منافع میں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ متعدد…

چینی کی قیمتوں سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اہم اجلاس، طلب، دستیابی اور رسد کا جائزہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اضافی چینی کی برآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں چینی کی مجموعی طلب، دستیابی اور رسد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا…