ڈیلی آرکائیو

اگست 19, 2026

کراچی: یوم آزادی پر سٹال پر فائرنگ میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی:(زیبائے پاکستان) کراچی ڈیفنس فیز ٹو میں یوم آزادی پر سٹال پر فائرنگ میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔ یاد رہے سن سیٹ بلیوارڈ کے قریب قومی پرچم اور جھنڈیاں فروخت کرنے والے سٹال پر فائرنگ کی گئی تھی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے…

گوگل کے ساتھ تعاون پاکستان میں روزگار کے مواقع پیدا کرے گا: شزہ فاطمہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ گوگل کے ساتھ تعاون پاکستان میں روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔ وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک میں…

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا، نئی فی تولہ قیمت جانئے عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں مزید…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے…

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی دوبارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق قریبی خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ سینیٹر عابد شیر علی کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق ہری پور کے علاقے کے ایک…

پاکستان کی شام میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے شام میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان شام کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور اس سلسلے…

پیپلز پارٹی میں ہمت ہے تو ڈی جی آئی ایس پی آر یا محسن نقوی کے خلاف بیان دے ہم سے گلہ نہ کریں: مصطفی…

کراچی(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال نے کہا کہ محسن نقوی کی بات کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے تائید کی تھی، اگر پیپلز پارٹی میں ہمت ہے تو وہ ان کے خلاف بیان دے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال نے…

نیب بلوچستان کا لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ کالج کوئٹہ میں “کرپشن کے خاتمے میں طلباء کا…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )نیب بلوچستان کا لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ کالج کوئٹہ میں "کرپشن کے خاتمے میں طلباء کا کردار" کے موضوع پر آگاہی لیکچر کا انعقاد بدعنوانی کے خلاف جاری آگاہی مہم کے سلسلے میں ، نیب بلوچستان نے لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ…

ظلم اتنا کیا جائے جتنا سہہ سکیں ، علی محمد خان کا حکومت کو پیغام

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ظلم اتنا کیا جائے جتنا سہہ سکیں ، تحریک انصاف حکومت میں آکر وہ نہیں کرے گی جویہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی…

آئندہ کا جہاں : ڈالر کا زوال، چین کا ابھار اور تیسری جنگِ عظیم کا سائے!

تحریر: عباس مہد بین الاقوامی تعلقات، عالمی جیو پولیٹکس اور جدید سیاسیات کے طالبعلم کی حیثیت سے اگر ہم کرۂ ارض پر برپا ہونے والے خاموش تلاطم، ساختیاتی تبدیلیوں اور گہرے جیو سٹریٹجک زلزلوں کا سائنسی و محققانہ جائزہ لیں، تو یہ حقیقت روزِ روشن…

نواز شریف اور مریم نواز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ آفس آمد پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔…