ڈیلی آرکائیو

اگست 19, 2026

نئے ٹراما سینٹر میں ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف فوری کارروائی کی اپیل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) نئے ٹراما سینٹر میں سرکاری ادویات کی عدم دستیابی کی شکایات انتہائی تشویشناک ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مریضوں اور ان کے لواحقین کو علاج کے دوران ضروری ادویات باہر سے خریدنے یا منگوانے پر مجبور کیا جا رہا ہے، جس سے غریب اور…

54ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 217 پروبیشنری افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سول سروسز اکیڈمی لاہور کے 54ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP) سے تعلق رکھنے والے 217 پروبیشنری افسران پر مشتمل وفد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد بی آئی ایس پی کے وژن، مینڈیٹ، ادارہ…

حکومت چند دن کی مہمان ہے،ایک قومی حکومت بنائی جائے جو الیکشن کرائے،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت چند دن کی مہمان ہے،ایک قومی حکومت بنائی جائے جو الیکشن کرائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محمود خان اچکزئی کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان…

وزیرِ اعظم کی وزیرِ پیٹرولیم کو ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے ریلیف کےلیے فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ پیٹرولیم کو فوری کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے…

گوگل نے پاکستان میں پہلا دفتر کھول لیا، ملک کو اس سے کیا فائدہ پہنچے گا؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا پہلا مقامی دفتر اسلام آباد میں قائم کر دیا جسے ملک کی ڈیجیٹل معیشت، آئی ٹی سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں…

عمران خان کی اسپتال منتقلی ، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست گزار چیف کمشنر اسلام آباد نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے درخواست دائر کی۔…

حج 2027: ڈیجیٹل حج مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح، گھر بیٹھے درخواست اور پہلی قسط کی ادائیگی ممکن

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج 2027 کے لیے جدید ڈیجیٹل حج مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت عازمین حج اب گھر بیٹھے آن لائن درخواست جمع کرانے، پہلی قسط ادا کرنے اور اپنی درخواست کی پیش رفت جاننے…

سونے اور چاندی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟ جانیے 19 اگست کی صبح کے فی تولہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کے مقامی صرافہ بازار میں 19 اگست 2026 بروز بدھ ایک تولہ سونا 4 لاکھ 61 ہزار 936روپے جبکہ فی تولہ چاندی 6 ہزار 986 روپے خریدی اور فروخت کی جا رہی ہے جبکہ یہ نرخ سہ پر تین بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ…

سعودی ریال75 اماراتی درہم 78 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سمیت یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، اماراتی درہم اور دیگر کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ آج بروز بدھ 19 اگست 2026 کی صبح 8 بجے اپڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن…

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں حالیہ علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…