ڈیلی آرکائیو

اگست 20, 2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل لوٹ مار ہے۔ حبیب اللہ بادیزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی نے ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں صرف 2 روپے کمی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ…

سرکاری رہائشی کالونی رہائش کے قابل نہیں رہی، عامر بنگلزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کوئٹہ ڈویژن کے صدر عامر بنگلزئی نے بی ایم سی کالونی میں بجلی، پانی، گیس اور سکیورٹی سمیت بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور کالونی کے عین درمیان سے گزرنے والی سڑک پر ٹریفک کے بے انتہا رش پر سخت تشویش…

مظلوم عوام کیلئے جدوجھد ہماری سیاست کا محور ہے۔ اسلم اچکزئی

عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر فورم پرآواز بلند کرینگے۔ صوبائی صدر مظلوم تحریک کوئٹہ(زیبائے پاکستان) اتحاد کاسی تنظیم کے ایک نمائندہ وفد نے مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر اسلم خان اچکزئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے…

امریکی ڈالر 279 روپے کی سطح پر! غیر ملکی کرنسی کے نئے ریٹس سامنے آگئے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے اوپن مارکیٹ ریٹس جاری کردیئے گئے جہاں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 278.75 روپے تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 380.94 روپے اور یورو 324.71 روپے میں فروخت ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر…

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی! جانیے 20 اگست کی صبح فی تولہ ریٹس کیا ہیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ 58 ہزار 236 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر تین بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل…

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی لانے کا کھیل ختم؟ حکومت نے نئی پالیسی جاری کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے لیے پرسنل بیگیج اسکیم ختم کردی ہے۔ وزیر تجارت جام کمال خان نے بدھ کو قومی اسمبلی کو آگاہ کیا کہ یہ فیصلہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بنائی گئی سہولتوں کے تجارتی غلط…

ٹریفک قوانین کی دھجیاں اڑانے والی سرکاری ڈبل کیبن قانون کے شکنجے میں! 96 ہزار جرمانہ وصول

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ٹریفک پولیس نے ای چالان کے نادہندہ سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن میں تیزی لاتے ہوئے قانون کی سختی سے عملداری کا آغاز کر دیا ہے۔ اب سرکاری گرین نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کو بھی ریڈ سگنل یا ٹریفک…

عبدالصمد خان قزلباش، تاریخی شواہد، خاندانی پس منظر اور قبیلہ قزلباش سے تعلق کا جائزہ۔

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، (ڈاکٹر سلیم کُرد کی کتاب "یوسف عزیز مگسی اور بلوچستان ریفارمز موومنٹ" کی روشنی میں)تاریخی دستاویزات اور مستند مطبوعات جہاں تاریخ کے گمشدہ اور تنازعہ برپا کرنے والے حقائق کو بے نقاب کرتی ہیں، وہاں نامور شخصیات…

فلمی دنیا سے انجان ماں بیٹے کی فلم، ناکامی سے کامیابی تک کا حیران کن سفر

چین (زیبائے پاکستان)چین میں ایک ماں اور بیٹے کی پانچ سال کی محنت سے تیار ہونے والی اینیمیٹڈ فلم ’نیو لائی‘ نے ناکام آغاز کے بعد اچانک ایسی مقبولیت حاصل کی کہ اس کی کمائی لاکھوں ڈالر تک پہنچ گئی۔ فلم کے تخلیق کار شن یومینگ پیشے کے اعتبار…

عمران خان کی اسپتال منتقلی کی خبر، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

لاہور(زیبائے پاکستان)عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے سے متعلق رپورٹس سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اس پیش رفت کو دلچسپ میمز میں بدل دیا۔ عمران خان سے متعلق اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مزاحیہ…