کراچی؛ مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، دو افراد جاں بحق By israrkhan On اگست 21, 2026 0 Share کراچی(زیبائے پاکستان) گلشن حدید لنک روڈ ٹول پلازہ بلوچ کمپنی کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 0 Share