قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ

0

قلعہ عبداللہ (زیبائے پاکستان) قلعہ عبداللہ /پولیس چوکی کے قریب دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا اور فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم حملے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.