ڈیلی آرکائیو

اگست 22, 2026

سونے اور چاندی کی قیمت آسمان پر جا پہنچی! جانیے 22 اگست کی صبح کے فی تولہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان )پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 22 اگست 2026 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 77 ہزار 136روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا…

پاؤنڈ 380 روپے سے اوپر، یورو بھی مہنگا! جانیے ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری ہوگئے ہیں۔ آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے اور قیمت فروخت 278 روپے 65 پیسے رہی، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 380 روپے 25 پیسے اور یورو 327 روپے 71…

بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (زیبائے پاکستان )بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ بنگلا دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ…

توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی، اس وقت پورے ملک کا محور سپریم کورٹ ہے : سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست عظمیٰ خان کی جانب سے دائر کر دی گئی ہے، پورے ملک کی امید کا محور آج سپریم کورٹ ہے ، انشاء…

حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو، عمران خان سابق وزیراعظم ہیں، شرمیلا فاروقی کھل کر بول پڑیں

اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر کہا حکومت کو پسند ہویانہ ہو لیکن بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا…

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا، قانون سازی اور عمر کی تصدیق کا مؤثر نظام بنانے کی ہدایت کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار نے اپنے وکلا محمد جلال حیدر…

میر رضا کیس، مقتول کی بہن نے مشکوک معاملات کا انکشاف کردیا

کراچی(زیبائے پاکستان) میر رضا قتل کیس میں مقتول کی بہن نے اپنے ویڈیو بیان میں کچھ مشکوک معاملات کا انکشاف کیا ہے۔ نوجوان تاجر میر رضا کے قتل سے متعلق کیس کی مختلف زاویوں سے تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ڈی آئی جی عامر فاروقی نے میر…

ٹیم کی خراب کارکردگی پر سلمان علی آغا نے خاموشی توڑ دی، بابراعظم کی واپسی کا امکان

ہینڈنگلے(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی اور سینئر کھلاڑیوں کی فارم پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے…

خاتون ٹک ٹاکر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت، 2 مبینہ شوٹرز گرفتار

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ گلمنہ کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے واقعے میں مبینہ طور پر ملوث 2 شوٹرز کو گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد مقدمے میں گرفتار ملزمان کی مجموعی…

محسن نقوی سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، انسدادِ دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملائیشیا کے وزرائے داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے ملاقات کی، جس میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے وزارتِ داخلہ کا…