وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون بارشوں اور سیلاب کے نقصانات پر خصوصی اجلاس ہوا جس میں متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سیلاب میں جاں بحق ہونے والے…
