ڈیجیٹل معیشت کیلیے اہم قدمم، ورچوئل اثاثہ جات کی 10 لائسنس کیٹیگریز متعارف
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور ورچوئل اثاثہ جات کے تحفظ کے لیے شفاف ریگولیٹری نظام متعارف کرا دیا۔
حکومت کی جانب سے 6 ماہ سے بھی کم عرصے میں ورچوئل اثاثہ جات کے لیے لائسنسنگ نظام کی تشکیل مکمل کرلی گئی ہے۔…
