عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں معمولی کمی! چاندی اور پلاٹینم کی قیمت بڑھ گئی
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں منگل کو نمایاں اتار چڑھاؤ نہیں دیکھا گیا تاہم سرمایہ کار امریکی شرح سود کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق اشاروں کے منتظر ہیں۔ بلند شرح سود طویل عرصے تک برقرار رہنے کے امکانات کے باعث سونے…
