ڈیلی آرکائیو

ستمبر 25, 2026

ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر ربیقہ خان اپنی 22ویں سالگرہ سے قبل منعقد کی گئی پری برتھ ڈے پارٹی کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید اور دلچسپ تبصروں کی زد میں آگئیں۔ ربیقہ خان کے اہلخانہ نے ان کیلئے سرپرائز پارٹی کا اہتمام…

پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت، پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کی کوئی تیاری نہیں، جلد راہ فرارکا اعلان…

پشاور(زیبائے پاکستان)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، گورنر راج ماضی میں بھی لگے ہیں یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہے ۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف…

‘اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کی کوشش نہ کریں، والد کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے’

لندن (زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔ پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی اور…

عمران خان کے ہسپتال منتقلی کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، زاہد گشکوری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینئر صحافی زاہد گشکوری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو طبی معائنے کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال یا پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) سمیت کسی بھی ہسپتال منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔…

نادرا کی خدمات مہنگی یا سستی؟ مختلف دستاویزات کی نئی فیسیں سامنے آگئیں

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے مختلف شناختی دستاویزات اور رجسٹریشن سے متعلق خدمات کی فیسوں کا نیا اسٹرکچر جاری کردیا ہے۔ نئے فیس شیڈول میں مختلف خدمات کے لیے نارمل، ارجنٹ اور…

مہنگے ترین آئی فون ماڈلز ہی سب سے سست نکلے، نئی رپورٹ نے صارفین کو حیران کردیا

امریکہ (زیبائے پاکستان)ایپل کے سب سے مہنگے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس ماڈلز، جن میں 1 ٹی بی اور 2 ٹی بی اسٹوریج آپشنز موجود ہیں، مبینہ طور پر سست رفتار QLC فلیش میموری استعمال کر رہے ہیں۔ یہ انکشاف چینی ویب سائٹ بلی بلی پر ٹیک…

انیکا ذوالفقار نادیہ خان پر برس پڑیں، ججمنٹل آنٹی کہہ دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر انیکا ذوالفقار نے میزبان نادیہ خان کے ایک سوال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنقیدی انداز میں جواب دے دیا۔ انیکا ذوالفقار ڈرامہ سیریل قرض جان سے شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکاری کے میدان میں…

جنگ کے خاتمے و آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ پلان امریکا کو پیش کر دیا، عباس عراقچی

ایران )(زیبائے پاکستان)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے امریکا کو جنگ کے خاتمے، آبنائے ہرمز کھولنے اور ایٹمی پروگرام پر جامع مذاکرات کے لیے 7 روزہ پلان پیش کر دیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو…

خبردار اے آئی سے الٹا سیدھا مشورہ مانگنا آپ کو ہتھکڑیاں پہنا سکتا ہے,

بہاولپور)(زیبائے پاکستان) اے آئی سے زہریلا مادہ بنانے کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا بہاولپور میں ایک 17 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر اپنے والد کو زہر دینے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق نوجوان نے مبینہ…

کوئٹہ پولیس اہلکاروں کے یونیفارم میں ٹک ٹاک بنانے پر پابندی، بغیر اجازت سوشل میڈیا پر محکمانہ مواد…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے پولیس افسران و اہلکاروں کی جانب سے یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے اور بغیر اجازت سوشل میڈیا پر محکمانہ مواد شیئر کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…