بلوچستان بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ گزشتہ روز مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
ملک بھر کی طرح صوبے کے مختلف شہروں میں جشنِ عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر تقریبات اور ریلیاں نکالی گئیں۔ اس سلسلے میں بلوچستان…
