شیری رحمان کی وزارت صحت کو ختم کرنے یا صوبوں کو منتقل کرنے کی تجویز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شیری رحمان کی وزارت صحت کو ختم کرنے یا صوبوں کو منتقل کرنے کی تجویز دیدی، انہوں نے کہا کہ وزارت صحت کو اب عوامی فنڈز لینے کا کوئی جواز نہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری…
