سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ، صارفین کو روزانہ کتنے گھنٹے گیس ملنے کا امکان؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس کی طلب اور رسد میں بڑھتے ہوئے واضح فرق کے باعث گھریلو صارفین کو شدید گیس لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
میڈیا رپورٹ کیمطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارتِ پٹرولیم نے…
