ڈیلی آرکائیو

اگست 29, 2026

اسلامی سیاست: اصول و مبادی

مولانا نیاز محمد درانی اسلامی سیاسی فکر، اس کے بنیادی اصول و مبادی اور عصرِ حاضر کے سیاسی مسائل کے تناظر میں ”اسلامی سیاست: اصول و مبادی“ ایک اہم اور منفرد علمی کاوش ہے۔ کتاب میں اسلامی سیاسی نظام کے بنیادی خدوخال کے ساتھ افغانستان کی…

جاوید میانداد عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابونہ رہا رو پڑے

لاہور(زیبائے پاکستان)سابق کپتان جاوید میانداد نے دیرینہ دوست عمران خان کے حالات پر جذباتی انداز میں گفتگو کرتے ہوئے حکام سے مل بیٹھ کر مسئلے کے حل کی اپیل کی، ماضی کی رفاقت یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کا دو دن میں انٹرنیٹ اور راستے کھولنے کا اعلان

آزاد کشمیر (زیبائے پاکستان )نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے داخلی و خارجی راستے اور انٹرنیٹ سروس آئندہ دو روز میں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق مرکزی ایوان صحافت کے پہلے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے…

پاک، چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

بیجنگ ( زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ، مضبوط اور باہمی احترام پر قائم ہے، اب اس دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

وزیرداخلہ کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،جعلی دستاویزات پر سفر کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن کا حکم

اسلام آباد/کراچی (زیبائے پاکستان )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے دورہ کے دوران کاؤنٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا ۔وزیرداخلہ بیرون ممالک جانے والے مسافروں سے ملے اور امیگریشن پراسیس کے بارے میں استفسار کیا۔…

وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ اور 33 پائلٹس کے لائسنس معطل کردیئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ اور 33 پائلٹس کے لائسنس معطل کردیئے۔ وزارت دفاع کی طرف سے جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کے الزامات کے باعث…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی بیشی؟ 29 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا اور چاندی کی قیمت میں اضافے کار جحان دیکھا گیا جبکہ جمعہ کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی…

سعودی ریال اور ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 29 اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ پر عالمی مالیاتی صورتحال کے اثرات واضح طور پر برقرار ہیں، جبکہ ایران امریکا کشیدگی سمیت مختلف عالمی عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال بدستور موجود ہے، جس کے نتیجے میں کرنسیوں کی قدر…

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں آج سے بارشیں، مون سون کا نیا اسپیل شروع

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے مون سون کا آٹھواں اسپیل شروع ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے 5 ستمبر تک دونوں صوبوں میں بارشیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)…

پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ (ر) فوجی اہلکاروں سے کرانے کا فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان)تعلیمی اداروں کی مانیٹر نگ کیلئے ریٹائرڈ فوجی بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ان کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا۔ پنجاب کے 22 اضلاع میں ریٹارڈ فوجی ملازمین بطور مانیٹرنگ اینڈ ایو ملیوشن آفیسر ز “ایم ای اوز بھرتی…