نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ کی حیران کن ویٹ لاس جرنی، ڈائٹ روٹین بھی سامنے آگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ نے نمایاں طور پر وزن کم کر کے اپنی شخصیت میں بڑی تبدیلی لائی ہے جس کے بعد ان کا نیا روپ سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
سابق ایئر فورس افسر فیصل راؤ…
