شدید گرمی اور حبس میں ملک بھر میں طویل دورانیے کی بجلی بندش جاری، لوڈشیڈنگ 16 گھنٹے تک پہنچ گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شدید گرمی اور حبس میں ملک بھر میں طویل دورانیے کی بجلی بندش جاری ہے، شارٹ فال کے باعث بجلی بندش کا دورانیہ 6 سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ سے سب سے زیادہ ملک کے جنوبی علاقے…
