ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 30, 2026

مکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا

ریاض(زیبائےپاکستان)سعودی اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ کی سمت بھیجا گیا ایک ڈرون فضائی کارروائی کے دوران تباہ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی اتحادی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ…

پی ٹی اے نے بند موبائل سمز پر بنے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنا شروع کردیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال موبائل سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد صارفین کے اکاؤنٹس کو ممکنہ غلط استعمال اور غیر مجاز رسائی سے محفوظ…

امریکی ڈالر 280 روپے کا! پاؤنڈ اور یورو کتنے میں فروخت ہو رہے ہیں؟ جانیں آج کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 29 اکتوبر 2026 کو صبح11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے، برطانوی پاؤنڈ کی 374 روپے 17 پیسے اور یورو کی 314…

سونے کی قدر مستحکم مگر چاندی کی قیمت میں بڑی کمی! جانیں فی تولہ تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قدر مستحکم ہے تاہم چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جہاں ایک تولہ چاندی 86 روپے سستی ہوئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جمعرات 29 اکتوبر…

بجلی صارفین پر سردیوں میں بھی اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاور ڈویژن نے دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کے لیے مشکل ترین مہینے قرار دے دیے ہیں۔ بجلی صارفین پر سردیوں میں بھی مہنگی بجلی کا اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے، دسمبر سے فروری تک فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں دو سے…

کیا جھانوی کپور جلد اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے والی ہیں؟ اداکارہ کا بڑا انکشاف

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے پہلی بار شیکھر پہاڑیا کے ساتھ اپنے تعلقات اور شادی کے منصوبوں سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی شو ’کافی ود کرن‘ کے نویں سیزن میں اداکارہ نے شیکھر پہاڑیا کے ساتھ اپنے تعلق کی تصدیق…

عدالت کی عمران خان کی بہنوں کی بیماری سے متعلق درخواست دائر کرنے کی ہدایت

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمی خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے نورین نیازی کی بیماری سے متعلق درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔…

امریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی نمائندے ٹام بیرک نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کسی ابتدائی سفارتی مفاہمت کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے اس پیش رفت میں قطر اور پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں مزید…

80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو جماعت اسلامی کے کسی بھی دبائو کے تحت پٹرولیم لیوی کی شرح میں فوری کمی کے امکان کو مسترد کر دیا، تاہم انھوں نے کہا کہ حکومت اگلے بجٹ سے شرحوں میں تدریجی کمی پر…