ڈیلی آرکائیو

مارچ 31, 2026

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی؟ ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے ریٹس جاری

کراچی (زیبائے پاکستان)ماہِ مارچ کے آخری دن پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں دلچسپ صورتحال سامنے آگئی جہاں ڈالر سمیت بڑی عالمی کرنسیاں معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ نئی سطحوں پر ٹریڈ کرتی نظر آئیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک ریٹس کے تازہ اعداد…

عدالتی حکم کی تعمیل، طارق محمود جہانگیری نے 3کروڑ روپے ادا کردئیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائیکورٹ کے برطرف جج طارق محمود جہانگیری نے عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے 3 کروڑ روپے کی ادائیگی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج طارق محمود جہانگیری…

دنیا کی مہنگی ترین کرنسی کویتی دینار کی قدر میں اچانک اضافہ! جانیں تازہ ریٹس کیا ہیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں آج نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جہاں کویتی دینار نے پاکستانی روپے کے مقابلے میں مضبوطی دکھاتے ہوئے اپنی قدر میں اضافہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کویتی…

میرے واٹس اپ پیغامات پر بھروسہ نہ کریں! پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا واٹس اپ اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے عوام اور پارٹی کارکنان سے درخواست کی ہے کہ ہیکرز کی جانب سے بھیجے جانے والے کسی بھی مشکوک پیغام یا کال…

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (زیبائے پاکستان) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور سونےکی فی تولہ قیمت4لاکھ 78 ہزار 762 روپے ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا، اسی…

آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان، ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑا چیلنج

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کا امکان ہے، جس میں ایف بی آر کی کمزور کارکردگی بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئے گی۔ آئندہ ماہ کے وسط تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا…

قطر جانے والے پاکستانیوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل

دوحہ (زیبائے پاکستان) قطر جانے والے پاکستانیوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کر دی گئی۔ قطر میں پاکستان کی ایمبسی نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال کے باعث قطر میں ویزا آن ارائیول دستیاب نہیں، پاکستانی شہری قطر…

آئی ایس پی آر نے جرات کے نشان کی سنسنی خیز قسط ریلیز کر دی

لاہور (زیبائے پاکستان) آئی ایس پی آر کی جانب سے"جرأت کے نشان" کی سنسنی خیز قسط ریلیزکر دی گئی۔ پاک فوج کے جوانوں کی دہشت گردی کے خلاف بے مثال بہادری کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، یہ کہانی میجر علی شہید اور حوالدار نثار شہید…

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف واقعات میں 16افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران مکانات کی چھتیں، آسمانی بجلی اور دیواریں گرنے کے واقعات میں 16 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے…

جنگ بندی کیلئے پاکستانی کوششوں پر ایرانی سفیر کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی جانب سے ایکس پر شیئر پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جیسے دوست…