کوئٹہ کراچی شاہراہ ‘ قلات کے قریب حادثہ ‘ ایک شخص جاں بحق

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ کراچی شاہراہ ‘ قلات کے قریب حادثہ ‘ ایک شخص جاں بحق

بیٹ 14 کوئٹہ سیکٹر III قلات N-25 کراچی ،چمن نیشنل ہائی وے

:- حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق
دو افراد معمولی جب کہ تین افراد شدید زخمی

:- حادثے کی اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔

:- ۔ لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا

:- تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے موقع کو محفوظ کر لیا گیا ہے ۔

:- ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا ۔

:- بس کوئٹہ سے سرگودھا سے کی جانب جا رہی تھی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.