تربت: گوگدان میں ایک گھر میں اچانک آتشزدگی، جھگی اور دو گاڑیاں جل کر تباہ

0

تربت(زیبائے پاکستان) گوگدان میں ایک گھر میں اچانک آتشزدگی، جھگی اور دو گاڑیاں جل کر تباہ

تربت کے علاقے گوگدان ایک جھگی کو اچانک آگ لگ گئی، قریب کھڑی ایک زمیاد ایرانی ساختہ گاڑی اور ایک 2000 ماڈل گاڑی مکمل طور پر جل گئیں۔ بتایا جاتا ہے کہ جھگی مراد علی نامی شخص کی تھی۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.