کوہٹہ شہر میں ایرانی پیٹرول مافیا نے فی لیٹر 400 روپے مقرر کر دیا گیا

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوہٹہ شہر میں ایرانی پیٹرول مافیا نے فی لیٹر 400 روپے مقرر کر دیا گیا

ضلعی انتظامیہ ایرانی پیٹرولیم مصنوعات اور مافیا کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہیں

عوامی حلقوں نے حکام بالا اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ فوری طور پر شہر میں قائم تمام غیر قانونی طور ایرانی پیٹرول پمپس کو بند کرے

پہلے سے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور اب پیٹرول کی قیمتیں اآسمان چھو رہی ہے ڈپٹی کمشنر کویٹہ اے ڈی سی اور انتظامیہ فوری طور مافیا کے خلاف کارروائی کرے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.