
کوئٹہ(زیبائےپاکستان) پولیس تھانہ پشتون آباد پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس
تھانے کے مین گیٹ پر موٹرسائیکل پر سوار تین نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے افراد بعدازاں موٹرسائیکل موقع پر چھوڑ کر پیدل گلیوں میں فرار ہو گئے
مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
