سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ بندش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا
عوام غیر مصدقہ خبروں اور افواہوں پر یقین نہ کریں
بابر یوسفزئی، معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان
حکومت عوام کو بروقت اور مستند معلومات فراہم کرتی رہیں گی
