کوئٹہ کے نوجوان اسرار احمد نے سائیکل پر کوئٹہ سے ناران اور بابو سر ٹاپ تک تقریباً 1200 کلومیٹر کا طویل اور دشوار سفر صرف 12 دن میں مکمل کرکے ایک منفرد کارنامہ انجام دیا

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ کے نوجوان اسرار احمد نے سائیکل پر کوئٹہ سے ناران اور بابو سر ٹاپ تک تقریباً 1200 کلومیٹر کا طویل اور دشوار سفر صرف 12 دن میں مکمل کرکے ایک منفرد کارنامہ انجام دیا۔
یہ سفر صرف فاصلے طے کرنے کا نام نہیں بلکہ ہمت، استقامت اور اپنے خوابوں پر یقین کی ایک خوبصورت داستان ہے۔ اسرار احمد نے ثابت کر دیا کہ مضبوط ارادوں کے سامنے کوئی راستہ مشکل نہیں ہوتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.