حب(زیبائے پاکستان)بلوچستان کا اہم صنعتی شہر حب سٹی الہ آباد ٹاؤن مگسی کالونی، دودا گوٹھ، گلشن سبحان، گلشن ابراہیم چڑاھی، بھٹ آباد، جام کالونی کے مختلف یونین کونسل و دیگر علاقوں میں پچھلے کئی ماہ سے گھریلوں صارفین کیلئے گیس نایاب ہے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عوامی حلقوں نے صدر مملکت، وزیراعظم، وفاقی وزیر توانائی، گورنر، وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری بلوچستان سے خصوصی اپیل کی ہیکہ پچھلے کئی سالوں سے ہم پر مسلط نااہل زونل مینیجر گیس افسران عملے سمیت نوٹس لیکر صنعتی شہر حب سے انکا فوری تبادلہ کیا جائے صنعتی شہر حب میں کسی عوام دوست مخلص ایماندار افسران کو یہاں تعنیات کیا جائے عوامی مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرسکے تاکہ شہری سکھ کا سانس لے سکیں۔
تفصیلات کے مطابق:
بلوچستان کا اہم صنعتی شہر حب سٹی الہ آباد ٹاؤن مگسی کالونی، دودا گوٹھ، گلشن سبحان، گلشن ابراہیم چڑاھی، بھٹ آباد، جام کالونی، ان تمام ایریاز اہلیان علاقہ معززین مختلف سیاسی سماجی شخصیات اور گھریلوں صارفین کے مطابق ہمارے پاس پچھلے کئی ماہ سے ہمارے گیس نایاب ہے جبکہ حب شہر کے کچھ مختلف علاقوں کے گھریلوں صارفین و مختلف سیاسی و سماجی معززین شخصیات کے مطابق ہمارے پاس پچھلے چار سالوں سے گیس دستیاب نہیں ہے ہم تمام صارفین ازیت اور پریشانی مبتلا ہوکر رہ گئے ہیں حب شہر بلوچستان کا اہم صنعتی زونز شہروں میں سے ایک شہر حب ہے یہاں سے حکومت کو مختلف قائم صنعت جس میں حب ہائیٹ انڈسٹریز، حب ماربل سٹی انڈسٹریز اور دنیاء کی دوسری و تیسری بہت بڑی صنعت حب گڈانی شب بریکنگ یارڈ و دیگر صنعتوں سے اربوں روپے ٹیکس کی مد ملتے ہیں پھر بھی ہم گھریلوں صارفین کیلئے گیس دستیاب تک نہیں ہے بلوچستان کا اہم صنعتی شہر حب کے نااہل گیس افسران نے وزیراعظم کے احکامات کو بھی ہوا میں اڑا دیا ہے جبکہ صوبائی اور وفاقی حکومت اور باالخصوص، صدر مملکت،وزیراعظم اور وفاقی وزیر توانائی، صوبائی گورنر، وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری بلوچستان ان صاحبان کے احکامات کے مطابق گھریلوں صارفین کو گیس فراہم کرنا صوبائی اور وفاقی حکومت اور ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے پر حکومتی ان تمام اعلیٰ قیادت صاحبان کے احکامات کے باوجود بلوچستان کے اہم صنعتی شہر حب سٹی الہ آباد ٹاؤن مگسی کالونی، دودا گوٹھ، گلشن سبحان، گلشن ابراہیم چڑاھی، بھٹ آباد، جام کالونی کے مختلف یونین کونسل کے علاوہ ودیگر علاقوں میں گھریلوں صارفین کیلئے گیس دستیاب تک نہیں ہے اہلیان علاقہ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات گھریلوں صارفین کے مطابق ہمارے کھانا پکانے اوقات میں بلکل گیس دستیاب تک نہیں ہے صبح، دوپہر اور رات کے وقت گیس دستیاب ہی نہیں ہے ہمارے مرد اور ہمارے معصوم بچے بغیر ناشتہ کئے اسکول جاتے ہیں جبکہ مرد حضرات بھی بغیر ناشتہ کئے اپنے کاموں پر چلے جاتے ہیں دوسری جانب رات کے وقت بھی گیس کی عدم دستیابی کے باعث ہمارے معصوم بچے بغیر کھانے کھائے ایسے سو جاتے ہیں اگر کوئی مہمان اتفاق سے گھر آ جائے تو وقت پر کھانا دستیاب نہ ہونے کے باعث ہمیں مہمانوں کے سامنے بھی ندامت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بلوچستان کے اہم صنعتی شہر حب عوامی حلقوں کا کہنا ہیکہ حب شہر بھر کے مختلف فلینگ اسٹیشن پمپس اور دیگر کمرشل کیلئے وافر مقدار میں گیس دستیاب ہے مگر ہم گھریلوں صارفین کیلئے گیس نہیں ہے ہم گھریلوں صارفین کے حصے کا گیس کا کوٹہ کہاں جا رہا ہے کس کو مل رہا ہے ہمارا گیس کوٹہ زمین کھا جاتا ہے یا آسمان جو ہم صارفین کو نہیں مل رہا ہے۔
حب شہر کے عوامی کا کہنا ہیکہ مختلف علاقوں گیس لیکیج سے لاکھوں کیوبک گیس کا قومی ضائع ہو رہا ہے جبکہ زمہ داران افسران کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہے گیس زمہ داران افسران اپنے اے سی والے دفتر تک محدود ہیں کبھی وہ اپنے دفتر سے باہر تک نکلتے نہیں ہیں گورنمنٹ کی تمام مراعات انہیں مل رہا انہیں کوئی پریشانی نہیں ہے عوام کی پریشانی اور مشکلات مدنظر رکھتے ہوئے کبھی اپنے اے سی والے دفتر سے نکل کر کسی بھی علاقے کا وہ وزٹ کرنا گوارا نہیں سمجھتے ہیں کہ کس علاقے میں گھریلوں صارفین کو گیس دستیاب ہے کہ نہیں ہے کہیں گیس لائن چوک کہیں صارفین کو کم پریشر کا سامنا ہے اسکی بہتر درستگی کیلئے کوئی ٹھوس اقدامات ترجیح بنیادوں پر انہیں حل کئے جائیں مگر بہت افسوس ہے کیونکہ انہیں عوام کی مشکلات اور پریشانی سے کوئی سروکار نہیں ہے صنعتی شہر حب پچھلے کئی سالوں سے نااہل مسلط زونل مینیجر گیس افسران کو غریب اور نادار لوگوں کی بددعاؤں کو ضرور مدنظر رکھنا چاہیے ﷲ پاک کی لاٹھی بےآواز ہے۔حب عوامی کا کہنا ہیکہ جس طرح ہم لوگ ہماری فیملی جس تکالیف اور پریشانی سے گزر رہے ہیں انہیں ہم پر زرا احساس تک نہیں ہے کاش یہ نااہل مسلط زونل مینیجر گیس زمہ داران بھی اس تکالیف اور پریشانی سے انکے فیملی گزرے تو انہیں ہماری تکالیف کا احساس ہوتا جس طرح ہم لوگ مشکلات اور پریشانی سے گزارہ کر رہے ہیں یہ افسران ایک دن بھی ہماری طرح مشکلات کو سہ نہیں پائینگے ہم لوگ غریب اور نادار اور ہمارے فیملی و بچوں کو تکالیف میں رکھ کر یہ زمہ داران افسران کو ہم پر انہیں زرا سا بھی احساس تک نہیں ہے بہت افسوس اور لمحہ فکریہ کی بات سے کم نہیں ہے کس کو اپنی داد رسی بیان کریں نہ کوئی در ہے نہ کوئی دروازہ ہے۔ حب عوامی حلقوں کے لوگوں کا کہنا ہیکہ ہم زمہ داران افسران سے خصوصی اپیل کرتے ہیں اپنے اے سی والے دفتر سے باہر نکل کر اپنے شہر کے کبھی ایک عام مزدور، غریب اور نادار لوگوں گھروں کا چکر لگائیں کہ وہ کس طرح اپنا مشکل وقت میں اپنے گھر اور فیملی اور اپنے بچوں کا گزر پسر کر رہے ہیں سب اندازہ ہو جائے گا احساس انسانیت رحم دل افسران اگر آنکھیں نم نہ ہوں اور وہ رو نہ دے تو پھر کہنا ایک عام غریب،نادار اور مزدور کن مشکل حالات سے گزر رہا ہے وہ اس وقت اندازہ ہو جائے گا۔ حب عوامی حلقوں کا نے کہا کہ دوسری طرف ملک بھر میں موجود آسمان سے باتیں کرنے والے اس موجودہ مہنگائی میں ایک عام غریب مزدور ل، غریب اور نادار طبیعیات کا کمر توڑ کر رکھ دیا ہے دوسری جانب کوئی روزگار اور وسائل تک نہیں ہے جبکہ شہر میں دستیاب مہنگاء متبادل ایدھن ہم عام عوام مزدور طبیعیات کے غریب لوگ اسکو ہم لوگ افوٹ نہیں کرسکتے ہیں۔ حب شہر کے مختلف اہلیان علاقہ معززین اور مختلف سیاسی سماجی شخصیات اور گھریلوں کا کہنا ہیکہ گیس افسران کو گورنمنٹ کی جانب سے تمام مراعات اور دنیا کی ہر سہولیات انکے گھروں میں انہیں دستیاب ہے مگر ہم غریب لوگ مزدور طبیعیات کے لوگ عام عوام کہاں جائیں۔اہلیان علاقہ معززین اور مختلف سیاسی سماجی شخصیات اور گھریلوں کا کہنا ہیکہ ہمارے پاس گیس نایاب ہونے کے باوجود بھی ہم صارفین کو بھاری بھر رقم کے بل ہمیں بھیج دیتے ہیں جبکہ اتنا مہنگاء بل رقم ادا کرنے کی قوت ہی ہم میں نہیں ہے ہم عام عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اہلیان علاقہ معززین اور مختلف سیاسی سماجی شخصیات اور گھریلوں صارفین کا کہنا ہیکہ ہم لوگ کس سے اپنی داد رسی کریں ہماری پریشانی اور مشکلات کو نہ کوئی دیکھنے والا ہے اور نہ ہی کوئی سننے والا ہے کسی بھی زمہ داران کو ہماری پریشانی اور مشکلات سے کوئی سروکار نہیں ہے ہم اپنی داد رسی کس سے بیان کریں ہم لوگ کہاں جائیں نہ کوئی در ہے نہ دروازہ ہے حب شہر مختلف علاقوں صارفین کو گیس کی مسلسل عدم دستیابی پر اہلیان علاقہ معززین اور مختلف سیاسی سماجی شخصیات اور گھریلوں صارفین میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ صبر کا پیمانہ اب لبریز ہوتا جارہا ہے ظلم و زیادتی عدم توجہی کوئی حد ہوتا ہے جوکہ لمحہ فکریہ کی بات سے کم نہیں ہے۔اہلیان الہ آباد مگسی کالونی، ٹاؤن دودا گوٹھ، گلشن سبحان، گلشن ابراہیم اور چڑاھی،بھٹ آباد، جام کالونی، و دیگر ایریاز کے علاقہ معززین و مختلف سیاسی سماجی شخصیات نے بالخصوص ڈپٹی کمشنر حب اور حکومت وقت اعلیٰ باالخصوص صدر مملکت، وزیراعظم، وفاقی وزیر توانائی، گورنر، وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری بلوچستان صاحبان سے خصوصی اپیل کی گئی ہے ہمیں گیس کی فراہمی خصوصی اقدامات یقینی بنایا جائے ہم تمام صارفین کو گیس کی عدم دستیابی پر فوری نوٹس لیا جائے موجودہ آسمان سے باتیں کرنے والی اس مہنگائی میں ہم عام عوام مزدور طبیعیات کے لوگوں کو ریلیف دی جائے تاکہ ہمارے مشکلات اور پریشانی میں کچھ کمی آسکے اور اپنے اہلخانہ کو وقت پر باآسانی کھانا …
