کوئٹہ (زیبائے پاکستان)زبیر احمد بلوچ روز نامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر دو سال تک کینسر کی بیماری سے نبرد آزما رہنے کے بعد جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب صبح 3:30 بجے کوئٹہ میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
