صحافی زبیر ابابکی کی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔ پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ، شال پبلشرز گروپ کے سربراہ ، صادق سمالزئی ٹرسٹ کے بانی چیرمین پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے
روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر ” زبیر احمد ابابکی ” کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔ مرحوم زبیر ابابکی کہنہ مشق صحافی تھے۔
بلوچستان میں صحافت کے فروغ کیلئے ان کی خدمات گراں قدر ہیں۔ جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
انھوں نے مرحوم کیلئے مغفرت اور جنت الفردوس میں بلند درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.