ڈیرہ بگٹی : درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ،چار افراد جاں بحق

0

ڈیرہ بگٹی (زیبائے پاکستان)درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ

فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ایک زخمی

ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے درینجن میں پیروزانی قبیلے کے کوہلی شاخ سے تعلق رکھنے والے رشتے داروں کی آپس میں لین دین پر فائرنگ

جاں بحق ہونے والوں میں ایک طرف باپ بیٹا اور دوسری جانب دو سگے بھائی شامل

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.