کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سانحہ زیارت کیخلاف جاری دھرنے سے اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پشتونخواہ میپ محمود خان اچکزئی کا خطاب
بغیر ہتھیار اور اسلحہ پولیس کو مانگی بھیجنے والے ڈی سی سے لیکر اگر چیف سیکرٹری تک ہے یہ سب قاتل ہے
انکے خلاف ایف آئی آر درج ہونا چاہیے
اپوزیشن جماعتوں کا فیصلہ ہے ‘ سرفراز حکومت استعفیٰ دے
اس حکومت کو گھر جانا ہوگا ‘
‘ وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کسی کے پاس بات چیت مذاکرات کا اختیار نہیں ‘
‘یہ بے اختیار حکمران ہے ہے ‘ ان سے بات نہیں ہوگی ‘ انکو گھر جانا ہوگا ‘
مارے بچے اتنے سستے نہیں کہ انکو ایسے قتل کروگے ‘
‘ جنہوں نے ان پولیس والوں کو بھیجا تھا اسے استعفیٰ دینا چاہیے تھا نہیں تو ذمہ داروں کو اسے برطرف کرنا چاہیے تھا ’
‘ پہلے ہمارے بچوں کو شہید کیا پھر ان پر تیزاب ڈالا اس کا حساب دینا ہوگا ‘
’ بلوچ عوام سے بات چیت کے بعد احتجاج کو بڑھائینگے یہ دھرنا جاری رہیگا ‘
‘ چمن سرحد پر تجارت بند ہے وہاں کے عوام کو پھر سے مشاورت سے دھرنا شروع کرنا چاہیے
کوئٹہ
کوئٹہ ‘ اگر افغانستان پر دہشتگردی ثابت ہوئی تم ہم سب آپکے ساتھ ہونگے ‘
کوئٹہ ‘ ہمسائیہ کی آزادی کا خیال کرنا ہوگا ‘
کوئٹہ‘لاشیں جس انداز میں کوئٹہ لائی گئی گاڑی میں ایسے تو کوئی قصاب بکروں کے ساتھ نہیں کرتا
کوئٹہ‘ ان سب کا حساب ان لوگوں کو دینا ہوگا
‘ پشتونخواہ وطن پر لڑائی مسلط کی گئی ہے ‘ 50 لاشیں بھجوائے ہمیں اتنا بے غیرت سمجھا ہے کہ پیسوں پر بک جائینگے ‘
کہ‘لواحقین کو ضرورت تھی تو قوم یہ 1 کروڑ 20 لاکھ خود سے لواحقین کو دینگے
‘اپوزیشن کا پیغام لیکر آیا ہوں ‘ اپوزیشن قیادت آپ کے ساتھ کھڑی ہے ‘ دھرنا تاریخ دے پورے پاکستان میں احتجاج ہوگا
‘میری تجویز ہے یہ ان دھرنوں کو ہر ضلع کے ڈی سی آفس کے باہر منعقد کئے جائے ‘ محمود خان اچکزئی
‘ تاریخ گواہ ہے کہ پشتون فرقہ پرست دہشتگرد نہیں مگر تم لوگ آج انہیں دہشتگرد ثابت کرنے لگے ہو ‘
‘ پشتون دہشتگرد نہیں مگر اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتا ہے
‘ ان قوتوں کا فیصلہ ہے کہ ہمارے وطن کے وسائل ‘ معدنیات زبردستی لینگے
‘ پاکستان کو چلانے کا واحد راستہ پشتون ‘بلوچ ‘ سندھی ‘ سرائیکی اقوام کے ساحل و سائل کا احترام میں ہے ‘
ہ ‘ فوج اور دیگر اداروں کو اپنے حدود میں رہنا ہوگا ‘ آئین کے تحت چلنا ہوگا ‘ سیاست فوج کا کام نہیں
‘ فوج کو الیکشن میں مداخلت سے ہاتھ کھینچنا ہوگا ‘ عوام جو کو ووٹ دے وہ حکمران ہو ‘
‘ ہم بندوں نہیں اٹھائینگے مگر اس ظلم کیخلاف منظم تحریک کی ضرورت ہے
‘ یہ باتوں کا نہیں عمل کا وقت ہے ‘ خیر کیلئے ظالم سے مقابلے کیلئے اپنے صفوں کو درست کرنا ہوگا ‘
‘ ہم ایک خدا کو سجدہ کرنیوالے ہیں‘ کسی ظالم کے سامنے سر نہیں جھکائینگے
‘ جہاں سے معدنیات نکلتی ہے وہاں کے مقامی لوگوں سے بات کرکے ایک حصہ انہیں دیا جائے ‘
‘ زہری میں سردار موسیانی پر جس طرح ظلم کیا گیا کیا یہ انسانیت ہے ؟ بیٹے کو باپ کے سامنے مادیا ‘
‘ یہ رویہ رہیگا تو گولیاں ختم ہو جائینگے نوجوان نہیں ہونگے
