کوئٹہ(زیبائے پاکستان )حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی اور لواحقین کے مابین کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل
حکومتی وفد اورسانحہ زیارت دھرنا کمیٹی کے مابین ڈرافت پر اتفاق ہوگیا
معاہدے(ڈرافت)پر جلد دونوں فریقین دستخط کرلیں گے،ذرائع حکومتی وفد
آج جمعہ نماز کے بعد ڈرافت پر دستخط کے بعد دھرنے میں پیش کیا جائیگا
معاہدے کے بعد شہداء کو تدفین کے لئے آبائی علاقوں کو جانب روانہ کیا جائیگا
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
حکومتی مزاکراتی وفد اوردھرنا کمیٹی کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری رہے گا
