نیشنل پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں کوئی فرق نہیں ، سیاسی تنقید انکو برداشت نہیں ،مینا مجید

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )پارلیمانی سیکرٹری کھیل مینا مجید نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں کوئی فرق نہیں ، سیاسی تنقید انکو برداشت نہیں گالم گلوچ پر اتر آتے ہیں ، عام ورکر تو چھوڑیں 100 سال کے بوڑھے جنکا ایک پاؤں قبر میں ہے اور دوسرا کیلے کے چھلکے پر ہے وہ بھی گالم گلوچ اور بد اخلاقی میں کسی سے پیچھے نہیں ، ڈاکٹر مالک سے درخواست ہے کہ اپنے عام ورکر سمیت عمر رسیدوں کو لگام دیں،ورنہ ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ کس کا منہ کتنا سفید ہے گھروں سے لیکر عمان تک سب پتہ ہے مجبور نا کریں کہ سارا کچہ چٹھا سوشل میڈیا پر لے آئیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.