کوئٹہ :پاکستان کے اندرونی حالات کو دیکھ کر حیرانی ہورہی ہے،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی

0

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان کے اندرونی حالات کو دیکھ کر حیرانی ہورہی ہے،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی  نے کہا ہے کہ پاکستان میں برائے نام اسمبلیاں اور سینیٹ بھی ہے

کشمیری عوام پر بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیںی

ہم سب کو ملکر کشمیری عوام کا ساتھ دینا چاہیے

بلوچستان میں اضلاع کو تقسیم کیا جارہا ہے

پشتون علاقوں کو تقسیم نا کیا جائے

اضلاع کو تقسیم کرنے کے حوالے سے جرگہ بلائیں گے

جرگہ میں عوام کے سامنے مسائل رکھیں گے

بلوچستان میں بلوچ گروہوں کی طرف سے ریاست کے خلاف جنگ میں شدت آگئی ہے

ہمارے لوگوں کی عزت اور گاڑیاں بھی محفوظ نہیں

بلوچستان میں مزدوروں کو ایسے قتل کیا گیا جسے پرندے مارے گئے ہوں

ان مزدوروں کے قتل کی زمہ داری بھی کسی نے نہیں اٹھائی

ہنہ اوڑک اور زیارت واقعے کے بعد کسی بھی متعلقہ شخص نے استعفیٰ نہیں دیا

درجنوں گاڑیاں منگوچر کے مقام پر جلائی جارہی ہیں

باجوڑ سے لیکر پشتونخوا تک کہیں امن نہیں

29،30,31 اگست کو کوئٹہ میں جرگہ بلائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں پختونخوا وطن کا جرگہ بلایا جائے گا

ہماری زمینیں دوسروں کو الاٹ کی جارہی ہیں

حالیہ الاٹمنٹ کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے

5 اگست کو عمران خان کی قید کو 3 سال مکمل ہوجائیں گے

 

 

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.