دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی مرید بگٹی شہید جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند

0

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ رکھنی میں دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری، مزید نفری بھی طلب کر لی گئی۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا، دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں

دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی مرید بگٹی شہید جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا

دہشتگردوں کا ہر قیمت پر قلع قمع کیا جائے گا، ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں منطقی انجام تک جاری رہیں گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.