کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے By israrkhan On جولائی 29, 2026 0 Share کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر شدت 4.0 ریکارڈ زلزلہ پیماء مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر زیرِ زمین تھی 0 Share