بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل

0

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے پھر معطل کر دی گئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات پر معطل کی گئی ہے، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوئی۔

پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد میں روک دی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.