کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عالمی یوم ماہی گیری کے موقع پر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام 21 نومبر بروز ہفتہ دوپہر 2:30 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ” ماہی گیروں کے حقوق اور درپیش مسائل ” کے موضوع پر سیمنار منعقد کیا جارہا ہے۔ تمام ٹریڈ یونینوں، سیاسی جماعتوں ، وکلاء برادری اور مزدوروں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
