Browsing Category

بین الاقوامی

ایرانی حملوں پر سعودی عرب کی کابینہ کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ مملکت اپنی قومی سلامتی اور خودمختاری کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر…

آسٹریلیا نے خلیجی ممالک کے دفاع کے لیے طیارہ اور میزائل بھیجنے کا اعلان کر دیا

میڈرڈ (زیبائے پاکستان) آسٹریلیا نے خلیجی ممالک کے دفاع کے لیے مدد کا اعلان کر دیا البتہ اپنی فوج ایرانی سرزمین پر تعینات کرنے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کو ایک خصوصی نگرانی…

مشرق وسطیٰ کشیدگی: دبئی میں شہید پاکستانی کی شناخت ہو گئی

دبئی (زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران فضائی دفاعی کارروائی کا ملبہ گرنے سے شہید پاکستانی کی شناخت ہو گئی ہے۔ ایران کی اسرائیل اور امریکا سے جاری جنگ کے دوران ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر فضائی حملوں کے…

معتکفین کے لیے قرآنِ کریم کی تلاوت کی تربیت، مسجدِ نبویؐ میں خصوصی اقدام

مدینہ منورہ(زیبائے پاکستان)مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویؐ میں اعتکاف کرنے والوں کے لیے قرآنِ کریم کی تلاوت اور دورِ قرآن کا خصوصی پروگرام شروع کر دیا گیا ہے۔ دو مقدس مساجد کے امور کی نگران صدارت نے اعلان کیا ہے کہ یہ پروگرام رمضان…

بحرین نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والا بھارتی شہری گرفتار کرلیا

بحرین (زیبائے پاکستان)خلیجی ملک بحرین میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے مبینہ جاسوسی کے الزام میں ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت نتن موہن کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ٹیلی…

ایران جنگ کے اثرات، ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ

نیوزی لینڈ(زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد دنیا بھر کی ائیرلائنز نے فضائی ٹکٹ مہنگے کرنا شروع کر دیے ہیں، جس سے عالمی سفر کی صنعت پر دباؤ بڑھنے لگا ہے۔ ایئر نیوزی لینڈ نے منگل کو…

امریکی شہریوں کی گرفتاری، امریکی وزیر خارجہ نے طالبان حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا نے افغان طالبان حکومت کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے افغانستان کو ’اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن‘ یعنی ناجائز حراست کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے…

افغانستان سے دہشت گردی دنیا بھر کے امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہیں، عاصم افتخار

نیویارک(زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد عناصر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ اپنے بیان میں عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ…

پاکستانی سفیر کا یواےای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے پیغام

متحدہ عرب امارات(زیبائے پاکستان)پاکستانی سفیر شفقت علی خان نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی برادری کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔ سفیر نے کہا کہ موجودہ علاقائی صورتحال میں پاکستانیوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے اور پاکستانی برادری اس وقت…

سعودی عرب میں رہائشی علاقے پر ڈرون حملہ،2 افراد جاں بحق

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں رہائشی علاقے پر ڈرون حملے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق خرج میں ہونیوالے حملے میں رہائشی علاقے پر ڈرون حملے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 12افراد زخمی بھی…